سالانہ (جنرل باڈی میٹنگ) ایونٹس گیلری (دسمبر 2023)
انجمن ترقی اردو ہند کرناٹک کی سالانہ مجلس عاملہ آج 23 دسمبر 2023 کو منعقد ہوئی۔
انجمن ترقی اردو ہند کرناٹک کی سالانہ مجلس عاملہ کا اجلاس آج 23 دسمبر کو ڈاکٹر ممتاز احمد خان میموریل ہال شیواجی نگر بنگلور میں منعقد ہوا جس کی صدارت جناب محمد عبید اللہ شریف صدر انجمن ترقی اردو ہند کرناٹک نے کی۔ تمام عہدیداران اور تمام ضلعی صدور کو پیش کیا گیا اور اردو زبان کے فروغ کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔