تقریبِ رسم اجرا ” گلدستۂ اذکار ” و مقابلہ نعت خوانی و مشاعرہ
نعت اکادمی کرناٹکا کی جانب سے شائع کردہ ‘ گلدستۂ اذکار ” کرناٹکا کے شعرا کی نعتوں، درود، معجزات، احادیث، اسریٰ حسنی، اور دعاؤں پر مشتمل اردو رسم الخط اور رومن انگریزی میں رنگیبن طباعت کے ساتھ-03-01-2026
